قیام امام حسین علیہ السلام اور امام سجاد علیہ السلام کا کردار
خالق کائنات نے اس زندگی کے حامل انسان کو اپنی تمام مخلوقات میں سے سب سے زیادہ اسرار کی حامل مخلوق بنایا اور آدم علیہ السلام کے سب سے بہترین فرزند حضرت محمدﷺ پر بے انتہاء درود کہ آپ ؐنے بھٹکی ہوئی انسانیت کو اس عالم نور و سعادت کی راہ دکھائی
ID: 80756
|
Date: 2024/08/05