اربعین آرہا ہے اور دل سفر کربلا میں ہے
آگ برساتا سورج اور صحرا کی جلا دینے والی گرم ہواوں کے درمیان جب ہم جذابہ بارڈر سے عراق داخل ہوئے تو یوں لگا جیسے صحرا کا بھولا بھٹکا مسافر گھر پہنچ گیا
ID:
80920
|
Date:
2024/08/31