اربعین ِحسینی۔۔۔ شعائر اللہ ہے
اس کا ردعمل بہت شدید اور رسوائی پر مشتمل تھا، لہذا یزیدی مشیروں نے اسے مشورہ دیا کہ حکومت کے خلاف عالمی سطح پر موجود پروپیگنڈہ کم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسیران کو رہا کر دیا جائے
ID:
80921
|
Date:
2024/08/31