ہم نہ ڈرتے ہیں نہ ڈریں گے:امام خمینی(رہ)

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے اپنے ایک بیان میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا یہی ماننا کہ ہر کوئی آئین کی پاسداری کرے۔ پریس اور میڈیا آزاد ہے؛ قلم بھی آزاد ہے ہر کویی لکھ سکتا ہے ہر کسی کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔ اگر آپ مذہب کو اچھا نہیں سمجھتے یا اسے پسند نہیں کرتے تو آیین کے مطابق عمل کریں میں نے اس بات کو ہمیشہ کہا ہے کہ میں ہم نہ ڈرے ہیں اور نہ ڈریں گے میں نے اسلام کے مطابق عمل کرتے ہیں اور کریں گے۔

ان کا کہنا تھا ہمارا یہی ماننا کہ ہر کوئی آئین کی پاسداری کرے۔ پریس اور میڈیا

ID: 82698 | Date: 2025/04/15

ہم نہ ڈرتے ہیں نہ ڈریں گے:امام خمینی(رہ)


امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے اپنے ایک بیان میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا یہی ماننا کہ ہر کوئی آئین کی پاسداری کرے۔ پریس اور میڈیا آزاد ہے؛ قلم بھی آزاد ہے ہر کویی لکھ سکتا ہے ہر کسی کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔ اگر آپ مذہب کو اچھا نہیں سمجھتے یا اسے پسند نہیں کرتے تو آیین کے مطابق عمل کریں میں نے اس بات کو ہمیشہ کہا ہے کہ میں ہم نہ ڈرے ہیں اور نہ ڈریں گے میں نے اسلام کے مطابق عمل کرتے ہیں اور کریں گے۔


ان کا کہنا تھا ہمارا یہی ماننا کہ ہر کوئی آئین کی پاسداری کرے۔ پریس اور میڈیا آزاد ہے؛ قلم بھی آزاد ہے ہر کویی لکھ سکتا ہے ہر کسی کو اپنے مذہب کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔ اگر آپ مذہب کو اچھا نہیں سمجھتے یا اسے پسند نہیں کرتے تو آیین کے مطابق عمل کریں میں نے اس بات کو ہمیشہ کہا ہے کہ میں ہم نہ ڈرے ہیں اور نہ ڈریں گے میں نے اسلام کے مطابق عمل کرتے ہیں اور کریں گے۔


اسلامی انقلاب کے رہبر نے کہا خدا کا شکر ہے میرے دل میں اللہ کے علاوہ کسی بھی دوسری طاقت کا کویی خوف نہیں میں کسی بھی دوسری طاقت سے نہیں ڈرتا اور نہ ہی اس دل میں کسی کا خوف ہے اس اسلام کی خاطر انبیاء علیھم السلام نے خود کو مشکلات میں ڈالا انہوں نے اسلام کی خاطر مصیبتوں کا سامنا کیا۔


رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر ہم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں تو ہمیں خدا کی راہ میں مارے جانے اور شہداء کی صف میں شامل ہونے پر شکر ادا کرنا چاہیے ہمیں اس راہ پر چلنے سے خوفزدہ نہیں چاہیے  ہمیں کس بھی چیز یا کسی بھی ملک اور طاقت سے نہیں ڈرنا چاہیے۔