سوال:
اگر کوئی شخص رمی جمرات کو عمداً ترک کر دے تو کیا اس کا حج باطل ہو جاتا ہے؟
جواب:
اگر کوئی رمی جمرات کو عمداً بھی ترک کرے تو اس کا حج صحیح ہے، اگرچہ وہ گناہ کا مرتکب ہوا ہے۔