امام خمینی دوسروں کے ساتھ کیسے ملتے تھے؟

ID: 83032 | Date: 2025/05/24
امام خمینی دوسروں سے کیسے ملتے تھے؟


امام خمینی(رہ) ہمیشہ اخلاص اور محبت دوسرے افراد سے ملتے تھے اور وہ سب کی عزت کرتے تھے امام کبھی کسی کو ذاتی کام کے لئے نہیں کیتے تھے