زیارتِ سید الشہداء امام حُسین (علیہالسلام) کی فضیلت اور اہمیت
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:اگر لوگ جان جائیں کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی فضیلت تو وہ اسی تڑپ سے مر جائیں گے اور ان کی سانسیں اسى حسرت سے رک جائیں گی
ID: 83604
|
Date: 2025/07/25