امام خمینی (س) کی اسلامی جمہوریہ کے قیام اور انتظام میں کامیابی کے اسباب
اسلامی انقلاب کے مقاصد پر ایک سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، آزادی پسندی، استقلال پسندی، اسلام پسندی اور عدل پسندی کا نتیجہ ہے
ID: 84046
|
Date: 2025/08/25