عزاداری کو معاشرتی اصلاح کا ذریعہ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

ID: 84061 | Date: 2025/09/18

سوال: عزاداری کو معاشرتی اصلاح کا ذریعہ کیسے بنایا جا سکتا ہے؟


جواب: حسینی جوش کو دینی شعور میں بدل کر، اور اس کے ذریعے سیاسی و سماجی عمل کی راہ ہموار کر کے۔