امام خمینیؒ کے افکار کی روشنی میں خواتین کے کردار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

امام خمینیؒ کے متحرک افکار و نظریات کی روشنی میں عورت کے کردار اور منزلت میں تبدیلی کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔

ID: 84546 | Date: 2025/11/03

امام خمینیؒ کے افکار کی روشنی میں خواتین کے کردار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

امام خمینیؒ کے متحرک افکار و نظریات کی روشنی میں عورت کے کردار اور منزلت میں تبدیلی کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔

یہ کانفرنس مؤسسہ تنظیم و نشر آثارِ امام خمینیؒ کے ادارۂ خواتین کی جانب سے منعقد کی جائے گی۔ اس علمی و فکری اجتماع میں اساتذہ، محققین، ماہرین اور اہلِ قلم کو اپنے علمی و تحقیقی مضامین کے ذریعے شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

کانفرنس کا مقصد امام خمینیؒ کی فکر و فلسفہ کے تناظر میں خواتین کے کردار، مقام اور سماجی حیثیت میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا علمی و تحقیقی جائزہ پیش کرنا ہے۔

دلچسپی رکھنے والے محققین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی تخلیقات اور تحقیقی مضامین کانفرنس سیکرٹریٹ کو ارسال کریں۔