در وصل

دیوان امام خمینی (رح) - رباعیات

ID: 86010 | Date: 2026/06/26

اے دوست! یہ حال دل بیمار تو دیکھ


خار ستم و دیدہ خونبار تو دیکھ


دیدار کا در، بند ہ رہے گا کب تک؟


آزار نہ دے، حال دل زار تو دیکھ