صد حیف

دیوان حضرت امام خمینی (رح)

ID: 87240 | Date: 2026/08/23

تو، اور رہ کوچہ دلبر؟ صد حیف


دیدار رخ حضرت یاور؟ صد حیف




یہ دشت نوردی ترے امکاں  میں  کہاں ؟


یاں گرگئے جبریل(ع) کے شہپر، صد حیف