ہر منصوبے اور المیے کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا کس چیز کے مترادف ہے؟

صحیفہ امام، ج ۲، ص ۴۸۵

ID: 87534 | Date: 2026/10/19

سوال: ہر منصوبے اور المیے کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا کس چیز کے مترادف ہے؟


جواب: اس وقت ہر منصوبے اور المیہ کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنا، خودکشی کی حیثیت رکھتا ہے اور سیاہ وتاریک موت کو گلے لگانے اور ایک عظیم قوم کے زوال کے مترادف ہے۔


صحیفہ امام، ج ۲، ص ۴۸۵