حضرت علی علیہ السلام نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟
مخالفین تشیع بعض صحابہ کی جانب سے حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے اور آپ کی توہین، دروازے پر آگ لگانے اور آپ سلام اللہ علیہا کو زخمی کرنے کا انکار کرتے ہوئے شبہہ پیدا کرتے ہیں کہ جب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے کے دوران حضرت علی علیہ السلام کیوں خاموش رہے اور اپنی شریک حیات کا دفاع کیوں نہیں کیا؟
ID: 87923
|
Date: 2026/11/02