امام خمینی نے یونانی اخبار Tvvyma کے ساتھ گفتگو میں کہا: ایرانی قوم کی کامیابی دیگر ستمدیدہ ملتوں کےلئے سرمشق ہے" ...

ID: 37625 | Date: 2016/11/05
6 نومبر 1978ء


امام خمینی نے وزیر اعظم مہدی بازرگان کا استعفی منظور کرتے ہوئے حکومتی امور کو شورائے انقلاب کے سپرد کردیا۔


6 نومبر 1979ء