مکتب عاشورا اور حقیقی عرفان کا درس

ایک کامل انسان حسین بن علی کی شہادت اولیاء خدا کی نظر میں جمیل ہے، نہ اس وجہ سے کہ جنگ کی ہو اور مار دیا جائے بلکہ اس وجہ سے ہے کہ یہ جنگ خدا کے لئے جنگ تهی اور قیام ، خدا کے لئے قیام تها

ID: 37744 | Date: 2014/11/08