سوال: ایسے شخص کے ساتھ دوستی کرنا کیسا ہے کہ جو مسلمان ہے، اپنے دینی فرائض، مثلاً نماز، روزہ ادا کرتا ہے، لیکن ولایت فقیہ، امام خمینی ؒ کی رہبری اور اسلامی جمہوریہ حکومت پر اعتقاد نہیں رکھتا اور التقاطی سوچ کا حامل ہے، کیا اُس کے ساتھ بحث مباحثے کے ذریعے اُسے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا چاہیے؟ یا اُس سے قطع تعلق کر لیں ؟
جواب: اُس کی راہنمائی کریں ۔
استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۴