ایرانی جوان اور مسلم جوانوں کا نہضت کے حوالے سے، کیا وظیفہ ہے؟

ایرانی جوان اور مسلم جوانوں کا نہضت کے حوالے سے، کیا وظیفہ ہے؟

اخلاق حسنہ سے اپنے وجود کو مزین کرو

جواب: حضرت امام خمینی جوانوں کو قومی وقار کے ساتھ ملک کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کےلئے ذخیرہ شدہ سرمایہ کی حیثیت سے دیکھتے تھے اور ان کے مستقبل کے بارے میں فکرمند تھےکہ کہیں جوانوں کا عشق و  محبت سے لبریز ایمانی جذبہ، تکبر کے سیلاب میں بہہ نہ جائے۔

امام فرماتے ہیں: معارف الہی کے حصول میں جدیت کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کرو نیز اخلاق حسنہ سے اپنے وجود کو مزین کرو، خدا آپ جوانوں کی حفاظت کرے۔

(صحیفه امام، ج6، ص386)

میرے عزیز جوانو! خواب غفلت سے بیدار ہوجاو۔۔۔ جوانی میں برے اخلاق اور رذیلہ صفات پر قابو پانے کےلئے چارہ جوئی کرتے ہوئے کوئی موثر طریقہ اپناو۔

(شرح چهل حدیث، حدیث 25، ص 24)

http://www.imam-khomeini.ir/fa

ای میل کریں