امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت کے متعلق مختصر و مفید وضاحت

یہ صدی، امام کی صدی ہے اور یقیناً ایران اور مسلم دنیا میں کوئی بھی، امام خمینی کی طرح اہم اور کارساز اثر نہیں چھوڑا ہے۔ یہ ایک صدی میں جس میں امام دنیوی عالم میں حیات طیبہ رکھتے تھے، آپ کے افکار اور عالی نظریات، ہمہ وقت کارساز اور نمایاں اثر و کردار کا مالک تھا جو حیات و ممات، دونوں حالت میں حریت پسندوں کےلئے راہنما اور کارگشا نظر آتا ہے۔

امام خمینی علیہ الرحمہ، سنجیدگی اور خاص حساسیت کے ساتھ مسائل کو تعاقب کرتے تھے۔ وہ دقت اور حساسیت جو آپ کے وجود مبارک میں دوران جد وجہد، منقوش ہوئی، دوران نہضت سے فتح وکامیابی تک رہا اور وقت ضرورت بخوبی نمایاں بھی ہوا۔ اس لئے امام نے ابتدائی دنوں میں ۲۵۰۰ سالہ شاہی حکومت کو ۲۲ بہمن ۱۳۵۷ ہجری شمسی کے مبارک ایام میں شکست دینے میں کامیاب رہے۔

ای میل کریں