افواہ

امام خمینی (رہ) کس وجہ سے لوگوں کو مایوس کرنے والی افواہوں کو سازش مانتے تھے؟

اگر شرافت مندانہ، آبرو مندانہ، زندگی گزارنا چاہتے ہو ان مایوس کن باتوں پر یقین نہ کریں

امام رہ کی تالیفات میں 59 بار لفظ حوصلہ شکنی کو دیکھا جا سکتا ہے لیکن جن پارا گراف میں اس لفظ کا استعمال کیا گیا وہاں پر افواہ اور سازش کا لفظ استعمال نہیں کیا تاہم  3 خرداد 1359 کو دینی طلاب اور یونیورسٹی کے طالبعلموں کے درمیان ایک مفصل تقریر کی  جسکو نشر و اشاعت کی طرف  سے ایک موضوع کے تحت نشر کیا گیا اس تقریر کے عنوان میں (معاشرے کے طبقات میں اختلاف پیدا کرنی کی سازش ) کو ذکرکیا گیا  ہے  پھر معاشرے کے مختلف طبقات کے درمیان اختلاف ایجاد کرنے کی پچاس سالہ سازش کو تقریر کا موضوع انتخاب کیا گیا اس تقریر کے  ایک حصہ میں امام رہ نے لفظ مایوسی کو استعمال کیا ہے اس کلمہ سے پہلے کچھ پہلے جملات میں الہامی کلمات کا استعمال کیا ناشر نے تقریر کے اس حصہ کو ۔۔۔عوام کو اسلامی نظام سے مایوس کرنا دشمن کی سازش ۔کو تقریر کے اس حصہ کا عنوان قرار دیا اب اگر سوال کرنے والے  کی افواہ سے مراد وہی الہامی کلمات ہیں تو اس کا جواب اسی عنوان تحت دیا گیا ہے  اگر شرافت مندانہ، آبرو مندانہ،  زندگی گزارنا چاہتے ہو ان مایوس کن باتوں پر یقین نہ کریں  کہ اسلامی جمہوری نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا یہ باتیں صرف اس لئے ہیں  تانکہ عوام کو اسلامی جمہوری سے مایوس کریں وہ پروپگنڈہ کر کے آپ کو اسلامی جمہوری سے دور کر کے اسے ختم کرنا چاہتے ہیں 

افواه

اسلامی جمہوری ایران نے اپنے ایک سال کے دوران اپنی تمام کوتاہیوں کے باوجود بھی پہلوی حکومت سے زیادہ خدمت کی ہے دیہات کے لوگوں کے پاس کچھ نہیں تھا لیکن پہلوی  کے دو خائن بادشاہوں نے لوگوں کو ہر چیز سے محروم کر رکھا تھا لیکن اب بہت ساری جہگوں پر لوگوں کی خدمت ہورہی ہے عوام اور حکومت دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ کاندھا ملا کر ان جگہوں کو آباد کر رہے ہیں۔

ای میل کریں