ایک مخصوص چینل

کیا امام خمینی (رح) نے ملکی حالات سے با خبر رہنے کے لئے ایک مخصوص چینل بنایا تھا ؟

میں بھی ریڈیو کے ذریعے خبریں سنتا ہوں

امام خمینی(رح) فرماتے ہیں میرے پاس نہ کوئی مخصوص چینل ہے اور نہ ہی کوئی مخصوص ساتھی ہے میں ساری عوام اور سارے قبیلوں سے ملاقات کرتا ہوں سب کی بات سنتا ہوں مجھے سب کے خطوط ملتے ہیں ایران کی ساری خبریں جو مہم یوتی ہیں اور جن کا مجھ تک پہنچننا ضروری ہوتا پہنچتی ہیں۔

میں بھی ریڈیو کے ذریعے خبریں سنتا ہوں اور ٹیلویژن دیکھتا ہوں اور یہاں کےسارے اخبار جو مہم ہیں میرے لئے آتے ہیں اور ان کا خلاصہ میرے لئے لکھا جاتا ہے وزیر کے ذریعے ساری خبریں مجھ تک پہنچتی ہیں آرمی چیف اور جاندرمری کے ذریعے ملکی خبریں مجھ تک پہنچتی ہیں اور دوسرے جگہوں سے آنے والے شہریوں کے ذریعے مجھے خبریں ملتی ہیں میں ملک کے حالات سے بے خبر نہیں ہوں۔

صحیفہ امام:ج10 ص 303

ای میل کریں