ربا

ربا سے فرار

عراقی کرنسی سے اختلاف قیمت کی صورت میں

ربا سے بچنے کیلئے؟

ربا سے فرار کے بارے میں کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے بھلے ہی معدود میں تبدیل ہو جائے جیسے کرنسی کے بدلے کرنسی۔لیکن اگر کرنسیاں کہ قیمت آپس میں مختلف ہے ،مثلا بڑی کرنسی چھوٹی  کرنسی سے ذیادہ گراں ہو ،ذیادہ سے مبادلہ بلا مانع ہے؛نیز ایرانی کرنسی کو  عراقی کرنسی سے اختلاف قیمت کی صورت میں تبدیل  کیا جاسکتا ہے  اور ذیادتی بلا اشکال ہے ؛لیکن ربا سے بچنے کیلئے کسی بھی صورت میں جائز نہیں سمجھتا ۔

صحیفہ امام، ج 20، ص 273

ای میل کریں