خمس

سرمایہ کم ہوگیا ہو

اخراجات سے بچ گئی ہے

سوال: اگر کسی کا سرمایہ کم ہوگیا ہو لیکن تھوڑا بہت اناج باقی رہا ہو جو اسی سال کی منفعت سے خریدا گیا ہے، کیا اس پر خمس ہے؟

جواب: جو مقدار سال کے اخراجات سے بچ گئی ہے اگر وہ سرمایہ کے نقصان کے برابر یا اس سے کم ہو تو اس پر خمس نہیں ہے۔

توضیح المسائل، امامیہ پبلیکیشنز پاکستان، ص 529

ای میل کریں