ارث

ارث

زیادہ قیمت پر فروخت کرے

سوال: وہ مال جو معین وقت کے حساب سے ارث میں ملا ہے اگر چند سال کے بعد اسے زیادہ قیمت پر فروخت کرے تو کیا خمس زیادہ پر ہے یا نہیں؟

جواب: احتیاط اس میں ہے کہ اس کا خمس دیا جائے، بلکہ یہ احتیاط قوت سے خالی نہیں۔

توضیح المسائل ،ص529

ای میل کریں