سوال: اگر کسی کو اپنے رہایشی مکان کو اس لئے فروخت کرتا ہے تا کہ دوسری جگہ پر گھر خریدے، اس کی قیمت کی رقم سے چند ماہ کاروبار کیا اور اس طرح نفع حاصل کیا اور سال پورا ہونے سے پہلے ہی نیا گھر خریدا تو اس کے لئے اصل رقم اور منافع میں خمس ہے یا نہیں؟
جواب: تمام رقم کا خمس دینا چاہیئے۔
توضیح المسائل، ص 529