سوال: اگر کوئی مذہبی خطیب اکثر مفت مجلسیں پڑھتا ہے اور یہ ضروری نہیں ہے کہ مجلس پڑھنے کے اسے کچھ پیسے دیئے جائیں، لیکن یہ جانتا ہے کہ بعض بانیان مجالس اس کو نامعلوم مقدار پیسے دیں گے۔ اب اگر اس قسم کے پیسے سال کے اخراجات سے زیادہ آئیں تو کیا ان پر خمس ہے یا نہیں؟
جواب: ان پیسوں کا خمس دینا چاہیئے۔
توضیح المسائل، ص 529