داڑھی مونڈنے
سوال: بلیڈ یا اس مشین سے داڑھی مونڈنے کا کیا حکم ہے جو بلیڈ کی طرح تہہ سے مونڈتی ہے؟
جواب: احتیاط واجب ہے اس فعل کو ترک کرنے میں ہے۔
توضیح المسائل، ص 534