حکومت میں نوکری

حکومت میں نوکری

مسلمانوں کی مصلحت

سوال: کیا حکومت میں نوکری کرنے کے جواز کے بارے میں یہ ضروری ہے کہ جو کام اس شخص سے متعلق ہے تمام یا اس کا بعض مسلمانوں کی مصلحت کے لئے ہو یا مامور یہ کہ علاوہ مصالح مسلمین کو انجام دینا بھی ضروری ہے؟

جواب: نوکری کے جواز کے لئے کافی ہے کہ وہ کام جو اس کے ذمہ ہو حلال ہو۔

توضیح المسائل، ص 535

ای میل کریں