کیا تدریس کرنا ایک اسلامی پیشہ ہے؟
امام خمینی (رح) اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں تدریس نبیوں کا کام ہے خدا وند متعال نے تمام انبیاء کو اس دنیا کا استاد بنا کر بھیجا ہے اور انھیں تعلیم دینے کی ذمہ داری سونپی تھی تمام انبیاء کو خداوند متعال نے لوگوں کو انسان بنانے کے لئے بھیجا تھا اور جو افراد انبیاء کے نزدیک رہے وہ اس مقام تک پہنچے ہیں۔