قذاقی

امام خمینی (رح)کا قذاقی سے رابطہ

کیا لیبیا کے قذاقی سے آپ کا کوئی رابطہ ہے؟

سوال: کیا لیبیا کے قذاقی سے آپ کا کوئی رابطہ ہے؟

جواب: نہیں ! لیکن ایک قضیے سے متعلق میں  نے انہیں  پیغام بھیجا اور انہوں  نے مجھے جواب لکھا۔

صحیفہ امام،ج ۵، ص ۱۴۲

ای میل کریں