امام خمینی(رح) دوسروں کو نماز صبح کے لئے کیوں نہیں جگاتے تھے؟
امام خمینی (رح) کسی کو بھی نماز صبح کے لئے نہیں جگاتے تھے اور فرماتے تھے کہ اگر آپ خود جاگ گئے تو اُٹھ کر نماز پڑھیں اگر آپ کی آنکھ نہ کھلی اور نماز صبح قضا ہوجاے تو ہمیشہ کوشش کریں نماز ظہر سے پہلے اس کو ادا کریں تانکہ نماز کی ترتیب باقی رہے۔