عوام سے رابطہ
کیا امام خمینی(رح) ایرانی حکام کو عوام سے ارتباط برقرار کرنے کی تاکید کرتے تھے؟
امام خمینی(رح) ہمیشہ ایرانی حکام کو تاکید کرتے تھے کہ عوام کو تمام ملکی مسائل سے آگاہ کریں جب کوئی وزیر گزارش دینے کے لئے امام(رہ) کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا تو امام (رہ) فرماتے تھے کہ اسلامی حکومت کے حکام کو عوام سے ارتباط بڑھانا چاہیے اور انھیں اسلامی انقلاب میں ہونے والے تمام کاموں سے عوام کو آگاہ کریںآ