ارامنہ

اسلامی حکومت میں ارامنہ کیلئے آزادی

اسلامی حکومت میں ارامنہ کا مستقبل کیا ہوگا؟

اسلامی حکومت میں ارامنہ کیلئے آزادی

سوال: اسلامی حکومت میں ارامنہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ اس بات کے پیش نظر کہ وہ عیسائی ہیں؟

جواب: ہاں! یہ لوگ پہلے سے یہاں ہیں اور ہمیشہ ان کی حالت ایران میں رہنے والے دوسرے لوگوں کی طرح رہی ہے اور یہ زراعت وکام کاج میں مشغول رہے، بعد میں بھی ان لوگوں کو ہر طرح کی آزادی ملے گی اور ان کے ساتھ عدل وانصاف کے ساتھ پیش آیا جائے گا۔

صحیفہ امام، ج ۵، ص ۳۵۷

ای میل کریں