اسلامی انقلاب کے راہنما امام خمینی(رح) رمضان المبارک کی فضیلت کے بارے کیا فرماتے ہیں؟
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں رمضان المبارک باقی تمام مہینوں سے افضل ہے یہ مہینہ اللہ کی مہمانی کا مہینہ ہے یہ مہینہ نبوت کا مہینہ ہے یہ مہینہ پروردگار سے تجدید عہد کا مہینہ ہے یہ مہینہ دین کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کا مہینہ ہے اس مہینے شب قدر میں ہے جو ہزار راتوں سے افضل ہے اس مہینے میں ہمارے آخری نبی حضرت محمد صطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر قرذن مجید نازل ہوا ہے لہذا ہمیں اس مہینے کا پورا فائدہ اٹھانا چاہیے اور جتنا ممکن ہو اس مہینے میں نیک عمل کرنے کی کوشش کرنے چاہیے۔