مطہرات

مطہرات کتنے ہیں؟

مطہرات گیارہ ہیں

سوال: مطہرات کتنے ہیں؟

جواب: مطہرات گیارہ ہیں  :

اول :  پانی

دوم  : زمین

سوم :  سورج

چہارم : استحالہ

پنجم : آ ٓب انگور کے دوتہائی حصّہ کا آگ یا سورج کے ذریعے کم ہو نا بشرطیکہ وہ ان میں  سے کسی ایک کی وجہ  سے ابلنے لگے ایسی صورت میں  اگر آب انگور کے ابلنے سے نجس ہونے پر بنارکھی جا ئے تو باقی ایک تہائی حصّہ پاک ہو جاتاہے اور پہلے گزر چکا ہے کہ بناء بر اقویٰ وہ پاک ہے

ششم :انتقال

ہفتم : اسلام

ہشتم  : تبعیت

نہم:  بے زبان جانوروں  کے بدن اور انسا ن کے اندرونی حصوں  سے عین نجا ست کا زائل ہو نا

دہم:غیبت

یازدہ ہم :نجاست خوار حیوان کا اس طرح استبراء کرنا ( یعنی حیوان کو نجا ست کھانے سے روکنا ) کہ اسے نجاست خوار نہ کہاجا سکے

ای میل کریں