نماز

اگر انسان کی شرمگاہ ہوا یا غفلت کی وجہ سے نمایاں ہو جائے یا تو کیا نماز صحیح ہے؟

اگر انسان کی شرمگاہ ہو ا یا غفلت کی وجہ سے نمایاں ہو جائے یا لا علمی کی وجہ سے نماز کے آغاز سے ہی ظاہر ہو تو ...

سوال: اگر انسان کی شرمگاہ ہوا یا غفلت کی وجہ سے نمایاں  ہو جائے یا تو کیا نماز صحیح ہے؟

جواب: اگر انسان کی شرمگاہ ہو ا یا غفلت کی وجہ سے نمایاں  ہو جائے یا لا علمی کی وجہ سے نماز کے آغاز سے ہی ظاہر ہو تو اس کی نماز صحیح ہے لیکن اگر اثناء نماز میں  شرمگاہ نمایاں  ہونے کا علم ہو جائے تو اسے فورا چھپائے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ نماز کو ختم کرے اور دوبارہ سے نماز پڑھے اور یہی حکم ہے اگر اوپر والی دو صورتوں  میں  شرمگاہ چھپانا بھول جائے ۔

ای میل کریں