سوال) کیا سوره فیل کو نماز میں پڑھ سکتے ہیں؟
جواب) سورہ فیل اور ایلاف ایک سورہ ہیں اور اسی طرح سورۂ والضحیٰ اور الم نشرح بھی ایک سورہ ہیں۔ پس ان میں سے کسی ایک کا پڑھنا کافی نہیں ہے بلکہ ضروری ہے کہ دونوں کو ترتیب اور ’’ بسم اللہ ارحمن الرحیم ‘‘کہ جو ان کے درمیان ہے، کے ساتھ پڑھی جائے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 182