سوال: اگر کوئی شخص کسی چیز کوزمین پر رکھنے کے لئے جھکے تو کیا یہ جھکنا رکوع شمار ہوتا ہے؟
جواب: معتبر یہ ہے کہ رکوع کی نیت سے جھکے پس مثلاً اگر کوئی شخص کسی چیز کوزمین پر رکھنے کے لئے جھکے تو رکوع قرار دینے کے لئے اس طرح کے جھکنے پر اکتفاء نہیں کیا جا سکتا بلکہ اسے چاہئے کہ پہلے کھڑا ہواور پھر رکوع کی نیت سے جھکے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 135