سوال: اگر چار رکعتی نماز میں، قیام کی حالت میں تین اور پانچ میں شک ہونا تو کیا کرنا چاہیئے؟
جواب: قیام کی حالت میں تین اور پانچ میں شک ہونا اور یہ صورت دو اور چار میں شک ہونے میں دا خل ہے پس اسے چاہئے کہ بیٹھ جائے، نماز مکمل کرے اور شک کی وجہ سے جو فرض اس پر عائد ہو تا ہے اسے بجا لائے۔
تحریر الوسیلہ ج 1، ص 223