نماز

اگر دو اور تین میں شک ہوا ہو اور تین پر بناء رکھی ہو اورچوتھی رکعت بجالانے کے بعد یقین ہوگیاہو کہ شک کے وقت اس نے رکعت سوم ادا نہیں کی تھی تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال: اگر دو اور تین میں شک ہوا ہو اور تین پر بناء رکھی ہو اورچوتھی رکعت بجالانے کے بعد یقین ہوگیا ہو کہ شک کے وقت اس نے رکعت سوم ادا نہیں  کی تھی تو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر دو اور تین میں شک ہوا ہو اور تین پربناء رکھی ہو اورچوتھی رکعت بجالانے کے بعد یقین ہوگیاہوکہ شک کے وقت اس نے رکعت سوم ادا نہیں  کی تھی لیکن اسے شک ہوکہ ایک رکعت بجالایا ہے یادورکعت تواس کاشک اس کی موجودہ حالت کی نسبت دواورتین میں  شک ہونے کی طرف بازگشت کرے گا۔پس اس کے مطابق جو فریضہ ہواس پرعمل کرناچاہئے۔

تحریر الوسیلہ ج 1، ص 225

ای میل کریں