سوال: اگر نماز احتیاط کی رکعات کے کسی رکن کو بھول جائے یا اسے زیادہ کردے تو کیا کرنا چاہیئے؟
جواب: اگرنماز احتیاط کی رکعات کے کسی رکن کوبھول جائے یااسے زیادہ کردے توباطل ہوجائے گی پس اس احتیاط کو ترک نہ کیاجائے کہ نماز احتیاط کونئے سرے سے پڑھ کرنماز کااعادہ کرے۔
تحریر الوسیلہ ج 1، ص 231