اگرسجدے یا تشہد کی قضاء کوفراموش کربیٹھے اوردوسری نماز شروع کرنے کے بعداسے یاد آیا ہو تو کیا دوسری نماز باطل ہے؟

اگرسجدے یا تشہد کی قضاء کوفراموش کربیٹھے اوردوسری نماز شروع کرنے کے بعداسے یاد آیا ہو تو کیا دوسری نماز باطل ہے؟

سوال:  اگرسجدے یا تشہد کی قضاء کوفراموش کربیٹھے اوردوسری نماز شروع کرنے کے بعداسے یاد آیا ہو تو کیا دوسری نماز باطل ہے؟

جواب:  اگرسجدے یا تشہد کی قضاء کوفراموش کربیٹھے اور دوسری نماز شروع کرنے کے بعداسے یاد آیا ہو تو اگر وہ مستحب ہوتواسے توڑ دے، لیکن اگرواجب نماز ہو تو اس کے توڑنے میں  اشکال ہے، خصوصاً تشہد فراموش ہونے کی صورت میں۔

تحریر الوسیلہ ج 1، ص 234

ای میل کریں