کیا سجدہ سہو میں تاخیر کرسکتے ہیں؟

کیا سجدہ سہو میں تاخیر کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا سجدہ سہو میں تاخیر کرسکتے ہیں؟

جواب: نماز کے بعد سجدہ سہو میں جلدی کرنا واجب ہے ،اگر اس میں  تاخیر کرے گاتوگناہ گار ہوگااگرچہ اس کی نماز صحیح ہے اورتاخیر کرنے سے نہ تو سجدہ سہو کو وجوب ختم ہوتاہے اورنہ ہی اس کاوجوب فوری ختم ہوتاہے جیساکہ مثلاًاگر اسے بھول جائے تواسے چاہئے کہ جب بھی یاد آئے فوراًبجالائے پس اگرتاخیر کرے گاتوگناہگار ہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 235

ای میل کریں