اگر جانتا ہو کہ یااس نے گذشتہ رکعت میں  سے ایک سجدہ نہیں  کیایاموجود ہ رکعت کاتشہد بجانہیں  لایا تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر جانتا ہو کہ یااس نے گذشتہ رکعت میں سے ایک سجدہ نہیں کیایاموجود ہ رکعت کاتشہد بجانہیں لایا تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

سوال: اگر جانتا ہو کہ یااس نے گذشتہ رکعت میں  سے ایک سجدہ نہیں  کیایاموجود ہ رکعت کاتشہد بجانہیں  لایا تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگرجانتا ہوکہ یااس نے گذشتہ رکعت میں  سے ایک سجدہ نہیں  کیایاموجود ہ رکعت کاتشہد بجانہیں  لایا پس اگربیٹھا ہوا ہو تواسے چاہئے کہ تشہد بجالائے ،نماز مکمل کرے اوراس کے علاوہ اس کے ذمے کچھ نہیں  اوراگرقیام کے لئے اٹھتے وقت یاقیام میں داخل ہونے کے بعد شک ہوا ہوتوبناء براقویٰ تشہد بجالانے کے لئے واپس پلٹنا ،نماز مکمل کرنا،سجدے کی یااس نے گذشتہ رکعت میں  سے ایک سجدہ نہیں  کیایاموجود ہ رکعت کاتوان کابھی یہی حکم ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 240

ای میل کریں