سوال: کیا مستحب نمازوں کی قضاء پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: روزانہ کی مستحب نمازوں کی قضاء پڑھنا مستحب ہے ،مال دنیا جمع کرنے کی خاطر اسے ترک کرناسخت مکروہ ہے ،جوشخص ان کی قضاء پڑھنے پرقادر نہ ہوان کے لئے مستحب ہے کہ اپنی توفیق کے مطابق صدقہ دے اورصدقے کی کم ازکم مقدار یہ ہے کہ دورکعات کے بدلے میں ایک مداوراگر اس پر بھی قادر نہ ہوتوپھرایک مد صدقہ رات کی نمازوں کے بدلے میں اورایک مددن کی نمازوں کے بدلے میں دے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 247