امام خمینی(رح)

اسلامی حکومت

اسلامی حکومت کے اہداف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی حکومت کے اہداف کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) اسلامی حکومت صرف ملک کو نہیں بناتی بلکہ وہ انسان بناتی ہے وہ سماج اور معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے اسلامی حکومت اسلام کی حفاظت کرتی ہے اسلامی حکومت کی نظر میں ملک سے زیادہ اسلام کی اہمیت ہوتی ہے لہذا نوجوان کو اسلامی حکومت میں اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے انسان جب تک جوان ہے تو وہ بہترین خدمت کر سکتا ہے۔

ای میل کریں