سوال: کیا اجیر نماز کے اجزاء وشرائط اوراس کے منافی چیزوں اورخلل کے احکام وغیرہ کو جاننا شرط ہے؟
جواب: ضروری ہے کہ اجیر نماز کے اجزاء وشرائط اوراس کے منافی چیزوں اورخلل کے احکام وغیرہ کو اجتہاد یاصحیح تقلید کے ذریعے جانتا ہو،ہاں جوشخص نہ مجتہد ہواورنہ ہی مقلد ہواگروہ احتیاط کی کیفیت سے آشنا ہواوراحتیاط پرعمل پیر ا ہوتوبعید نہیں کہ اسے اجیر بنانا جائزہو۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 252