کیا امریکہ اوربرطانیہ ایران میں حکومت بننے کے خلاف تھے؟

کیا امریکہ اوربرطانیہ ایران میں حکومت بننے کے خلاف تھے؟

کیا امریکہ اوربرطانیہ ایران میں حکومت بننے کے خلاف تھے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ان کو اس وقت سیاسی اور مادی اعتبار سے شکست ہوئی ہے لہذا یہ اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے امریکہ اور برطانیہ ملک کے اندر اور باہر ہمارے خلاف اور سازشیں اور ناپاک منصوبے بنا رہے ہیں اور وہ ایران میں ایک مستقل حکومت بننے کے حق میں نہیں ہیں۔

ای میل کریں