نماز جمعہ

کیا عورت کے لئے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟

سوال: کیا عورت کے لئے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب: عورت کے لئے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے اوراس کی نماز جمعہ صحیح ہے اورنماز ظہر کے بدلے میں کافی ہے بشرطیکہ نماز جمعہ کی تعداد یعنی پانچ مرد موجود ہوں  ،عورتوں  کے لئے نماز جمعہ منعقد کرناجائز نہیں  ہے اورنہ ہی ان کاپانچ افراد میں  سے ہونا جائز ہے۔نماز جمعہ مردوں  کے بغیر منعقد نہیں  ہوتی۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 261

ای میل کریں