امام خمینی(رح)

کیا امریکہ ایران پر فوجی حملہ کر سکتا ہے؟

کیا امریکہ ایران پر فوجی حملہ کر سکتا ہے؟

کیا امریکہ ایران پر فوجی حملہ کر سکتا ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں کہ امریکا نہ ہی فوجی مداخلت کرے گا اور نہ ہی ایران کے اقتصاد کو ختم کر سکتا ہے امریکا کی سازش یہ ہے کہ وہ ہمارے ملک کے اندر ہی کچھ ایسا کرے جس سے ہم اپنے  راستے پر نہ چل سکیں اور وہ اپنے اس ناپاک منصوبے کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے ملک کے اندر موجود اپنے جاسوسوں اور نوکروں کا استعمال کر رہا ہے وہ چاہتے ہیں دنیا کے سامنے ایران کا ایسا چہرہ پیش کریں کہ ایران کی حکومت اس ملک کو  نہیں چلا سکتی ہے۔

ای میل کریں